Search:

fazli fazli zainal dr fazley fazley lagu cinta lagu malayu akademi fantasia

Hazrat Essa ki Syedna Imam Mehdi Gohar Shahi say mulaqat

Video
Video Video
Video

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی اس دنیا میں دوبارہ آمد عیسیٰ علیہ السلام کی حضرت ریاض احمد گوہر شاہی سے امریکہ میں ملاقات 28جولائی 1997لندن میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں حضرت گوہر شاہی نے ملاقات کے جملہ تاثرات کا اظہار فرمایا 29 مئی 1997 میں ایل ماونٹے لاج طاؤس نیو میکسیکو امریکہ میں ٹھہرا ہوا تھا۔رات کے دوسرے پہر مجھے اپنے کمرے میں کسی کی موجودگی کا احساس ہوا۔کمرے میں ناکافی روشنی تھی۔مجھے لگا کہ میرا کوئی عقیدت مند ہے جو بنا اجازت کمرے میں آگیا ہے۔میں نے اس شخص سے پوچھا،کیوں آئے ہو؟اُس شخص نے جواباً کہا کہ میں آپ سے ملنے آیا ہوں۔میں نے اسی اثناء میں کمرے کی لائٹ روشن کردی۔میں نے دیکھا کہ ایک حسین و جمیل نوجوان میرے سامنے کھڑا ہے،جسے میں نہیں جانتا تھا۔اس شخص کو دیکھ کر میرے لطائف خوشی سے جھوم اُٹھے اور ایسی کیفیت پیدا ہوگئی جیسی عالم بالا کی محافل اور نبیوں کی موجودگی میں ہوتی ہے۔مجھے احساس ہوا کہ اس شخص کو متعدد زبانوں پر عبور حاصل ہے۔اس نوجوان نے مجھے بتایا کہ وہ عیسیٰ ابن مریم ہے۔اور فی الحال امریکہ میں ہے۔میں نے اس سے پوچھا،تم کہاں رہتے ہو؟اس شخص نے جواب دیا،نہ ہی پہلے میرا کوئی ٹھکانہ تھا اور نہ ہی اب ہے! جب حضرت ریاض احمد گوہر شاہی سے ملاقات کے دوران ہونے والی مزید گفتگو کی گزارش کی گئی تو آپ نے فرمایا کہ عیسیٰ ابن مریم اور میرے درمیان جو گفتگو ہوئی ہے وہ فی الحال ایک راز ہے،لیکن مستقبل قریب میں کسی مناسب وقت پرمیں اس راز کو فاش کرونگا۔حضرت گوہر شاہی نے مزید فرمایا کہ میں چند روز بعد ٹوسان ایریزونا(امریکی ریاست) جانے کا اتفاق ہوا۔یہاں کسی نے مجھے ایک تصویر دیکھائی اور کہا کہ یہ عیسیٰ ابن مریم ہیں۔میں نے فوری طور پر تصویر والے نوجوان کوپہچان لیا ۔کیونکہ یہ تصویر اُسی نوجوان کی تھی جو میرے کمرے میں طاؤس میں آیا تھا۔میں نے تصویر کے مالک سے اس تصویر کی تفصیلات دریافت کی۔اس نے مجھے بتایاکہ کچھ مقدس مقامات کی زیارت کےلئے گئے جہاں انہوں نے تصاویر اُتاریں۔جب کیمرے کی فلم develop کی گئی تو حیرت انگیز طور پر اس نوجوان کی تصویر آگئی حالانکہ کسی نے بھی اس نوجوان کو وہاں نہیں دیکھا اور نہ ہی اس کی تصویر کھینچی۔بہر حال میں نے اس نوجوان یعنی عیسیٰ ابن مریم کی تصویر لے لی اور چاند میں ظاہر ہونے والی کئی تصاویر سے اس کو ملا کر دیکھا۔چاند میں ظاہر ہونے والی تصاویر میں سے ایک تصویر اس سے مشاہبت رکھتی تھی۔مجھے یقین ہوگیا اور اس طرح میں نے تصدیق کردی کہ یہ عیسیٰ ابن مریم کی حقیقی تصویر ہے۔ حال ہی میںامریکہ میں ایک رسالے نے بائبل کے علماء کے حوالاجات سے عیسیٰ ابن مریم کی دوبارہ واپسی اور قرب قیامت میں ہونے والے واقعات سے متعلق مضمون شائع کیا۔اس مضمون میں متعدد باتوں کا ذکر تھا خصوصی طور پربائبل سے متعلقہ راز اور پیش گوئیاںتھیں جن کو ویٹی کن (روم اٹلی)نے جاری کیا تھا۔بائبل کے علماء کی یہ پیش گوئیاں حضرت ریاض احمد گوہر شاہی کی عیسیٰ ابن مریم کی دوبارہ آمد کے اعلان سے ملتی جلتی ہیں Younus AlGohar younus38@yahoo.com +44 (0)79 00002676 www.goharshahi.com (English,Urdu) www.mehdifoundation.com (Urdu) www.theawaitedone.com (English) www.imammehdi.gs (Arabic) MEHDI FOUNDATION INTERNATIONAL MESSIAH FOUNDATION INTERNATIONAL

Channel: News & Politics
Uploaded: November 30, 1999 at 12:00 am
Author: younusalgohar

Length: 09:01
Rating: 4.65
Views: 7484

Tags: christ  coming  gohar  imam  jesus  mahdi  mehdi  second  shahi  

Video Url:


Embed Code:

Video Comments

Sobia96 (November 30, 1999 at 12:00 am)
ABSOLUTELY COMPLETELY AWESOME!
Sobia96 (November 30, 1999 at 12:00 am)
These videos are MIND BLOWING!
omirocksthisworld (November 30, 1999 at 12:00 am)
Wonderfully done.. when do you plan to put up another video?! I look forward to it. =)
coolboyusa29 (November 30, 1999 at 12:00 am)
ou, Mr. Younus AlGohar, explain things beautifully. You leave no doubt in my mind that His Holiness Ra Gohar Shahi is the awaited Messiah/Imam Mehdi. True- a salesperson doesn't have to tell the customer of the fragrance, the fragrance itself tells to customer what it is. Those people who know His Holiness Ra Gohar Shahi to be Imam Mehdi and hide this fact from humanity are really terrible. You are doing a great service to humanity by publicizing His Holiness Gohar Shahi as Imam Mehdi.
samayaz (November 30, 1999 at 12:00 am)
bohat hi maloomati video hain, shukriya janab Younus AlGohar.
Aamichigan (November 30, 1999 at 12:00 am)
Totally completely AWESOME!!
Aamichigan (November 30, 1999 at 12:00 am)
Excelent Video.Thank YOU so much Mr.Younus AlGohaR.
Aamichigan (November 30, 1999 at 12:00 am)
Excelent Video.Thank YOU so much Mr.Younus AlGohaR.
aaleesburg (November 30, 1999 at 12:00 am)
absolutely superb!!!!!!!
Sobia96 (November 30, 1999 at 12:00 am)
Wonderful video!!!!

Video © 2007 All Rights Reserved.